ضلعی سیرت کونسل چترال کے زیر اہتمام سیدنا صدیق اکبر کانفرنس 15 جنوری کوجامع مسجد سین چترال میں منعقد ہو گی
چترال(چترال ایکسپریس)ضلعی سیرت کونسل چترال کی طرف سے جاری ایک پرئس ریلیز میں کہاگیا ہے کہ ضلعی سیرت کونسل چترال کے زیر اہتمام 15 ویں سالانہ عظیم الشان سیدنا صدیق اکبر کانفرنس 15 جنوری بروز اتوار کو مرکزی جامع مسجد سین چترال میں منعقد ہو گی جس میں ضلع چترال کے جید علماء کرام ممتاز مذہبی اسکالرز مشہور ومعروف قرا و نعت خوان حضرات اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے شخصیت شرکت فرمائیں گے چترال و مضافات سے قافلوں کے صورت میں لوگ اس عظیم اجتماع میں شرکت کریں گے
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں