تازہ ترین

لوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی منشیات فروش 2کلو 228گرام چرس سمیت گرفتار

چترال(چترال ایکسپریس)ار پی او ملاکنڈ سجاد خان کی اور ڈی پی او لوئر چترال ناصر محمود کے خصوصی احکامات پر لوئر چترال پولیس انتہائی پیشہ ور منشیات فروشوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرنے میں کامیاب*
ایس ڈی پی او سرکل دروش اقبال کریم کی سربراہی میں ایس ایچ او دروش ابرار احمد نے ملزم الیاس احمدسکنہ کورو دروش کے قبضے سے 1242 گرام چرس جبکہ
ایس ڈی پی او سٹی اجمل خان کی سربراہی میں ایس ایچ او سٹی منیر الملک نے ملزم خورشید احمد سکنہ پشاور حال ریحانکوٹ کے قبضے سے 1046 گرام چرس بر امد کیے ۔دونوں ملزمان سے مجموعی طور پر 2 کلو 288 گرام چرس بر امد ہو کر ہر دو ملزمان کے خلاف امتناع منشیات ایکٹ کے زیر دفعہ 9D CNSA مقدمات درج رجسٹر ہوکر مزید تفتیش جاری ہے ۔*ڈی پی او لوئر چترال ناصر محمود  نے عوام سے پیشہ ور منشیات فروشوں کو انکے انجام تک پہنچانے میں اپنے پولیس فورس کا ساتھ دیںنے پرزور دیاہے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔