صدر پی پی پی خیبرپختونخواہ نجم الدین خان بیمار،محمد علی شاہ باچا پیپلزپارٹی خیبرپختونخوا کے قائم مقام صدر مقرر

اسلام آباد(چترال ایکسپریس) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیئر حسین بخاری نے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق نجم الدین خان، صدر پاکستان پیپلز پارٹی، خیبر پختونخواہ بیماری کے باعث سیاسی سرگرمی/ذمہ داری جاری رکھنے سے قاصر ہیں۔ لہذا مجاز اتھارٹی کی منظوری سے محمد علی شاہ باچا، سینئر نائب صدر پی پی پی خیبرپختوںخوا فوری طور پر پی پی پی خیبرپختونخواہ خیبر پختونخوا کے قائم مقام صدر کا چارج سنبھالیں گے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔