تازہ ترین

پی ایم ایل ن چترال کے پارٹی ترجمان اور معروف قانون دان نیاز اے نیازی ایڈووکیٹ کی وزیراعظم کے مشیر انجنیر امیر مقام سے ملاقات

چترال (چترال ایکسپریس)پاکستان مسلم لیگ ن چترال کے پارٹی ترجمان اور معروف قانون دان نیاز اے نیازی ایڈووکیٹ نے وزیراعظم کے مشیر اور مسلم لیگ ن خیبرپختونخواہ کے صوبائی صدر انجنیر امیر مقام سے وزیراعظم سیکرٹریٹ اسلام میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں پارٹی امور کے علاؤہ مسلم لیگ ن چترال کی وفد کا وزیراعظم سے حالیہ دنوں میں کی گئی ملاقات پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی ۔ انجنیر امیر مقام نے وزیراعظم سے چترال کے وفد کی ملاقات کو چترال کی تعمیر و ترقی کےلے فایدہ مند قرار دیا۔ انہوں نے کہا موجودہ حالات میں یہ ملاقات انتہائ ضروری تھی۔ انہوں نے کہا چترال کے مسائل کے حل بارے وزیراعظم کے جاری کردہ تمام directives پر عملدرآمد کے ذاتی دلچسپی لینگے۔ انجینئر امیر مقام نے کہا کہ اس ملاقات میں وہ بھی موجود ھونا چاہتا تھا لیکن لندن میں میاں نواز شریف سے ملاقات کی پروگرام کے وجہ سے انہیں ملک سے باہر جانا پڑا ۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔