تازہ ترین

*تھانہ سٹی پولیس کی کامیاب کاروائی 13420گرام چرس برامد، ملزم گرفتار

چترال(چترال ایکسپریس )*تھانہ سٹی پولیس کی کامیاب  کاروائی  کرکے بڑی مقدار میں چرس برامدکی

تفصیلات کے مطابق ایس۔ایچ۔او تھانہ سٹی چترال ایس آئی منیرالملک کی سربراہی میں آئی ایچ سی ضیاءاللہ,آئی ایچ سئ حبیب احمد اور آئی ایچ سی ولی محمد اور ٹیم نے چترال بازار میں ناکہ بندی کے دوران خفیہ اطلاع پر سامنے آتے ہوئے گاڑی (فیلڈر نمبری اے ایف آر 2021) کی تلاشی لینے پر گاڑی کے فرنٹ سیٹ اور پچھلے ڈگی سے 13 کلو 420 گرام چرس برآمد کرلیا۔ملزم ڈرائیور محمد اعجاز ولد محمد اسحاق سکنہ جغور کوگرفتار مزید شروع کردی۔

چترال پولیس لوئر( منشیات فروشوں کے متعلق اطلاع دینے کے لئے ڈی۔پی۔او لوئر چترال کے پرسنل موبائل نمبر 03225333397 پر ٹیکسٹ مسیج یا وائس مسیج کے زریعے نمبر شائع کیا ہے۔ اطلاع کنندہ کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا )

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔