منشیات فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈاون کے دوران لوئر چترال پولیس کی ایک اوراہم کامیابی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل دروش اقبال کریم کی سربراہی میں ایڈیشنل ایس۔ایچ۔او تھانہ دروش ایس آئی رحمت بہاراور ٹیم نے ناکہ بندی کے دوران ملزم رفیع اللہ ولد شریف خان سکنہ ارندو کو مشکوک حالت میں پاکر جامع تلاشی لینے پر اس کے قبضے سے 1190 گرام چرس برامد جبکہ ملزم عادل ولد گل نواز سکنہ آزوردام دروش  کے قبضے سے 612 گرام چرس برامد کرکےملزمان  کوگرفتار کرلیا۔جس کی  تفتیش جاری ہے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔