تازہ ترین

ڈپٹی کمشنر اپر چترال محمد خالد زمان منصب سمبھالتے ہی مستوج کا دورہ ۔

اپر چترال (ذاکر محمد زخمی)ڈپٹی کمشنر اپر چترال محمد خالد زمان نے منصب سمبھالتے ہی اتوار کو مستوج ویلی کا دورہ کیا۔

دورے کا مقصد علاقے کے حوالے سے اگاہی حاصل کرنا اور ساتھ ساتھ حکومتی اداروں کے کارکردگی کا جائزہ لینا مقصود تھا۔ ڈپٹی کمشنر نے رورل ہیلتھ سنٹر مستوج کا دورہ کیا اور ڈاکٹروں سمیت ادویات کی دستیابی سے متعلق دریافت کیا۔ انہون نے جملہ سٹاف کو مریضوں کی بہتر نگہداشت کے ساتھ ساتھ ان کے لئے ہرممکن سہولیات کو بروئے کار لانے کی ہدایت کی۔ بعد ازان انہون نے ریسکیو 1122افس مستوج اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر مستوج افس کا بھی دورہ کیا اور سہولیات کا جائزہ لیا۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔