تازہ ترین

پشاور ہائیکورٹ نے چترال کے تہنوں گیس پلانٹ کی بحالی کا حکم دے دیا

پشاور(چترال ایکسپریس)پشاور ہائیکورٹ نے چترال کے تہنوں گیس پلانٹ کی بحالی کا حکم دے دیا۔پی ٹی آئی سینئر رہنما رضت باللہ نےایک۔بیان میں اہلیان چترال اہلیان دروش بروز اور ایون کو  مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے ان کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوۓ گیس پلانٹ بحال کردیا چترال کے تینوں پلانٹ کو لگانے کی زمہ داری مرکزی اور صوبائی حکومت دونوں کی ہوگی ۔۔ جبکہ اسے پہلے سیکٹری پٹرولیم نے اس مد میں سبسڈی دینے کی بات کی تھی ۔انہوں نے اپنے وکیل شیر حیدر کااس کیس پر شروع سے مظبوط موقف اپنانے پر خصوصی شکریہ ادا کیا۔

اس کیس پر شروع سے مظبوط موقف اپنایا۔۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔