حمید الرحمن چیف ایگزیگٹیو چترال وژن کے والد حمیداللہ ساکن روغونڈوک انتقال کرگئے

اپر چترال (جمشیداحمد) حمید الرحمن چیف ایگزیگٹیو چترال وژن کے والد مخترم حمیداللہ روغونڈوک وفات پا گۓ ہیں مرحوم حمید الرحمن ,أنعام الرحمن ,ضیا الرحمن کے والد بزگوار اورحاجی شیرعلی خان مرحوم (دوبٸ ٹیلر )پشاور صدر کے بھاٸی تھے
نماز جنازہ 10مارچ دوپھر دو بجے مژگول روغونڈوک میں ادا کی جاۓ گی

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔