تازہ ترین

پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے خلاف چترال میں احتجاجی جلوس

چترال (چترال ایکسپریس ) پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے خلاف چترال میں احتجاجی جلوس نکالا گیا اور پی آئی اے چوک میں ٹائر جلاکر روڈ بند کردیا۔ جلسے سے سینئر رہنما شاہد احمد، آفتاب ایم طاہر اور دوسروں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی گرفتاری کو امپورٹڈ حکمران برداشت نہیں کر پائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ چترال سے کراچی تک کروڑوں عوام باہر نکلیں گے تو ڈمی حکمران بھاگ کر نواز شریف کے پاس پناہ لینے پر مجبور ہوں گے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔