حاجی محمد فیاض سکنہ زرگراندہ انتقال کرگئے۔نماز جنازہ بعد از نماز عصر5:15بجے شاہی مسجد چترال میں ادا کی جائیگی

چترال(چترال ایکسپریس) حاجی محمد فیاض سکنہ زرگراندہ بقضائے الہیٰ وفات پاگئے۔ ان کی نماز جنازہ مورخہ 15مارچ بروز بدھ بعد از نمازعصر 5:15 کو بمقام شاہی مسجد چترال میں ادا کی جائیگی۔
سوگوران میں صوبیدار محمد آیاز،رستم نیاز ، محمد غیاث(بھائی) فواد دیوان(بیٹا) اورذولفقار علی شاہ(داماد)ودیگر شامل ہیں
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔