دروش تحصیل بار ایسوسی ایشن کے الیکشن میں اکرام حسین ایڈوکیٹ مسلسل چھٹی بار صدر منتخب ہوگئے
چترال(چترال ایکسپریس )دروش تحصیل بار ایسوسی ایشن کے الیکشن میں اکرام حسین ایڈوکیٹ مسلسل چھٹی بار صدر منتخب ہوگئے جبکہ دوسرے عہدیداروں میں غفار علی ایڈوکیٹ نائب صدر، الطاف حسین ایڈوکیٹ جنرل سیکرٹری، حسین احمد ایڈوکیٹ فنانس سیکرٹری، میر اعظم خان ایڈوکیٹ پریس سیکرٹری شامل ہیں
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں