انتقال پُرملال: ایس۔ڈی۔پی۔او حسن اللہ کی والدہ محترمہ انتقال کرگئی۔

چترال (چترال ایکسپریس)ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل بمبوریت حسن اللہ کی والدہ محترمہ گزشتہ شام انتقال کرگئی۔

مرحومہ کی نماز جنازہ آج مورخہ 30 مارچ 2023 بروز جمعرات بعد نمازِ ظہر 02:00 بجے موڑکہو نوگرام میں ادا کی جائے گی۔۔سوگواران میں میں ایس ڈی پی پی او حسن اللہ۔رحمت اللہ،سید اللہ ،رشید حسن ودیگر شامل۔ہیں

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔