محترم فضل رحمت ساکن دنین لشٹ انتقال کرگئے نماز جنازہ 3بجے ادا کی جائیگی
چترال (چترال ایکسپریس)فضل رحمت(مشین گن) ساکن دنین لشٹ انتقال کرگئے.ان کی نماز جنازہ مورخہ 30مارچ بروز جمعرات3 بجے دنین لشٹ نزد غلام محمد پیٹرول پمپ میں ادا کی جائے گی.مرحوم فیض الرحمن جوڈیشیئری،اساقال فضل ہادی ٹھیکدار ،فضل بادشاہ جوڈیشیئری، خلیل الرحمن ایڈوکیٹ،صبیدار میجر فضل ربی اورفضل رحمن ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ کے والد محترم تھے
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں