اظہار تشکرازطرف عزیزالدین ایڈوکیٹ گوھکیر تورگرام اپر چترال
چترال (چترال ایکسپریس)عزیزالدہن ایڈوکیٹ سکنہ گوھکیر تورگرام اپرچترال نےایک بیان میں ان بزرگوں،بھائیوں،بہنوں تمام دوست احباب و خیرخواہوں کاتہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنہوں میرے بھائی سراج الدین کےوفات پر ہمارےگھر تشریف لاکر ، ٹیلی فون ، ایس ایم ایس ، سوشل میڈیا اور ای میل کے ذریعے ہمارے ساتھ تعزیت کی۔
سب کا فردا فردا شکریہ ادا کرنا ہمارے لیے ممکن نہیں ہے اس لیے ہم چترال کے لوکل اخبارات کے ذریعے آپ سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کے اللہ تعالیٰ آپ سب کو اور آپ کے خاندانوں کو اپنے حفظ وامان میں رکھکر آپ کو اس کا اجردے دیں۔امین
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں