تازہ ترین

نو تعینات ڈی پی اواپر چترال طارق سہیل( پی ایس پی) نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

اپر چترال (جمشیداحمد) نو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس افیسر اپر چترال طارق سہیل (پی ایس پی) نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ہیڈکواٹر اپر چترال پولیس لاٸین میں ڈی پی او اپر چترال طارق سہیل (پی ایس پی) کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ اپر چترال پولیس کے چاق و چوبندجوانوں نے سلامی پیش کی۔ ڈی پی او اپر چترال طارق سہیل نے یادگار شہداء پر پھول چڑھاٸی اور فاتحہ خوانی کی۔پولیس افسران اور جوانوں سے ملاقات کی اور دفترات کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر اپر چترال محمد شفیع شفاء، ڈی ایس پی سی ٹی ڈی امیر شاہ، اور ایس ڈی پی او سرکل مستوج محی الدین بھی موجود تھے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔