ریٹائرڈ صوبیدار محمد آیازساکن زرگراندہ انتقال کرگئے۔نماز جنازہ بعداز نماز عصر شاہی مسجد چترال میں ادا کیا جائیگی

چترال (چترال ایکسپریس) چترال کے معروف پولو  پلیر پولوکوچ ریٹائرڈ صو بیدار محمد ایاز سکنہ زرگراندہ چترال مختصر علالت کے بعدانتقال کرگئے ۔
اُن کی نماز جنازہ  5 اپریل بروز بدھ بعد از نماز عصر شاہی مسجد چترال میں5:30 بجے ادا کی جائیگی۔سوگواران میں رستم نیاز،غیاث الدین(بھائی)شان احمد،ناصر علی،سنگین علی(بیٹے)اشفاق احمد،اظہر(داماد)ودیگر شامل ہیں۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔