تازہ ترین

ایس ڈی ایف اویوسف فرہاد نے سب ڈویژنل فارسٹ آفیسر چترال کا چارج سنبھال لیا۔

چترال (چترال ایکسپریس)یوسف فرہاد نے سب ڈویژنل فارسٹ آفیسر چترال کا چارج سنبھال لیا۔یوسف فریاد اس سے پہلے پانچ سال سے زیادہ عرصہ دروش ساوتھ سب ڈویژن میں خوب نیک نامی کا عرصہ گزار چکے ہیں اور پاک افغان بارڈر کے ساتھ متصل انتہائی قبائلی علاقے ارندو اور ارسون جیسے خطرات سے پر جنگلات میں جنگلات کی حفاظت کے لیے اپنی تمام مہارت اور مخلصانہ کوششیں بروئے کار لاکر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر چکے ہیں جس کا اظہار اس علاقے کے عوام کا ایس ڈی ایف او یوسف فرہاد کے ساتھ والہانہ محبت اور احترام سے ہو جاتا ہے
چترال فارسٹ سب ڈویژن کا چارچ سنبھالنے پر ہم یوسف فرہاد کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔