مستوج سے لوئر چترال آتے ہوئے مزدہ گاڑی کوغذی میں دریائے چترال میں جا گری۔ڈرائیور جانبحق

چترال(چترال) ایکسپریس) اپر چترال مستوج سے لوئر چترال آتے ہوئے مزدہ گاڑی کوغذی میں حادثے کا شکار ہو کر دریائے چترال میں جا گری، جس کے نتیجے میں ڈرائیور جنید خان ولد محمد شریف ساکن چکدم دروش ہلاک۔ہوگئے۔ ریسکیو1122 کو اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم  نےجائے حادثہ پر پہنچکر ہلاک ہونے والے ڈرائیور کو   ڈی ایچ کیو ہسپتال لوئر چترال منتقل کردیا، ریسکیو1122 کی ریکوری ٹیم نے ریکوری وہیکل کے ذریعے مژدا گاڑی کو دریائے چترال سے ریکور کر لیا ، پولیس کے مطابق گاڑی میں ڈرائیور کے علاوہ کوئی اور سوار نہیں تھا۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔