تازہ ترین

تھانہ ایون کی پولیس کی ناکہ بندی کے دوران دیسی شراب برآمد

چترال (چترال ایکسپریس)انسپکٹر جنرل اف خیبرپختونخواہ پولیس اختر حیات خان اور ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ ناصر محمود ستی کے خصوصی احکامات اور ڈی۔پی۔او لوئر چترال اکرام اللہ کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف خصوصی مہم جاری ہے

ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل بمبوریت حسن اللہ کی سربراہی میں ایس۔ایچ۔او تھانہ ایون ایس آئی منیرالملک اور ٹیم نے ناکہ بندی کے دوران ملزم شیر ایاز ولد محمد صاحب خان کے جامع تلاشی لینے پر اس کے قبضے سے 11.25 لیٹر دیسی شراب (از قسم ٹارہ) برامد کرکے ملزم کوگرفتار کرکے  مزید تفتیش شروع کردی  ۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔