سی ٹی ایف کمانڈنٹ چترال کرنل سمیع زمان کی والدہ محترمہ انتقال کر گئی۔تدفین کراچی میں ہوگی

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)سی ٹی ایف کمانڈنٹ کرنل سمیع زمان کی کی والدہ محترمہ بقضاءالہی پشاور سی ایم ایچ میں انتقال کر گئی ہے ۔ڈیڈ باڈی کو بذریعہ ایمبولینس اسلام آباد ایئرپورٹ پر پہنچایا گیا جہاں سے  بذریعہ فلائٹ کے کراچی کے لئے روانہ کیا گیا جہاں انہیں سپردخاک کیا جائیگا۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔