تازہ ترین

ڈی سی اورڈی پی او لوئر چترال کی عید کا پہلا دن حیمدہ ایجوکیشن اینڈ بورڈنگ اکیڈمی کے بچوں کے نام ۔

چترال(چترال ایکسپریس )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال اکرام اللہ اور ڈپٹی کمشنر محمد علی خان نے عید کی خوشیاں حمیدہ ایجوکیشین اینڈ بورڈنگ اکیڈمی میں زیر تعلیم یتیم بچوں کے ساتھ منائی۔

ڈی۔پی۔او لوئر چترال اکرام اللہ اور ڈپٹی کمشنر محمد علی نے حمیدہ ایجوکیشین اینڈ بورڈنگ اکیڈمی دنین جاکر اپنی عید بچوں کے ساتھ منائی۔

ڈی۔پی۔او اور ڈپٹی کمشنر لوئر چترال نے اکیڈمی کے بچوں کے ساتھ وقت گزارا, بچوں کے سر پر دست شفقت رکھا اور بچوں کے ساتھ گھل مل گئے۔ انہیں عید کی مبارکباد دی اور بچوں میں مٹھائی اور عیدی تقسیم کی۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔