تازہ ترین

اپر چترال میں عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے عقیدت اور اخترام سے مناٸی گٸی۔

اپر چترال (جمشیداحمد)وطن عزیز پاکستان کے دوسرے حصوں کی طرح اج اپر چترال میں بھی عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے ,عقیدت و اخترام سے مناٸی گٸی اس حوالے سے اپر چترال بونی مستوج تورکھو موڑکھو وریجون کے جامع مساجد اور عید گاہوں میں عید کی نمازادا کی گٸی اور عید کے پررونق اور روخ پرور اجتماعات ہوۓ علماۓ کرام اس دن کی مناسبت سے جامع تقاریر وعظ و نصیحت پیش کی اور وطن عزیز پاکستان کی سلامتی استحکام خوشحالی کے لیے خصوصی دعاٸیں مانگی گٸی۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔