انتقال پرملال۔۔پروفیسر سید توفیق حسین جان کی اہلیہ انتقال کرگئی۔نمازجنازہ 2بجے سوئیر میں ادا کی جائیگی۔۔

چترال(چترال ایکسپریس)انتقال پرملال۔۔پروفیسر سید توفیق حسین جان کی اہلیہ محترمہ وفات پاگئی ہے۔ان کی نماز جنازہ مورخہ یکم مئی بروز پیر بوقت 2بجے سوئیر ڈھپ دروش میں ادا کی جائیگی۔۔مرحومہ سیدافتخار حسین جان ، سید سجاد حسین جان،سیدکاظم حسین جان اور سید امتیاز حسین جان آیڈوکیٹ کی والدہ محترمہ تھی۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔