
انتقال پر ملالتازہ ترین
عبدالغفارخان اسسٹنٹ اکاونٹنٹ اپر چترال انتقال کرگئے۔۔نماز جنازہ 3مئی کوبمباغ میں ادا کی جائیگی
چترال(چترال ایکسپریس)عبدالغفار خان اسسٹنٹ اکاونٹنٹ اپر چترال طویل علالت کے بعد پشاور میں انتقال کرگئے۔ان کی نماز جنازہ مورخہ 3مئی کو بروز بدھ بوقت صبح 9 بجے بمبوغ کوشٹ میں ادا کی جائیگی۔
