متحدہ خیبرے ایسوسی ایشن پاکستان حلقہ یار خون کا اہم اجلاس و تنظیم سازی

چترال (چترال ایکسپریس)۔متحدہ خیبرے ایسوسی ایشن ضلع اپر چترال حلقہ یار خون کا ایک اھم و غیر معمولی اجلاس خیبرے ہاؤس ژوپو گزین میں منعقد ہوئی اجلاس میں تعداد میں عمائدین  قوم و کثیرتعداد میں نوجوانوں نے شرکت کی اجلاس میں قائد تحریک فخر خیبرے فرزند چترال و گلگلت بلتستان حافظ نواز مدنی نے خصوصی طور پر شرکت کی جس پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا اور قوم کیلئے ان کے تاریخی خدمات پر ان کو خراج تحسین پیش کیاگیا اجلاس میں مختلف سیاسی سماجی و معاشرتی اور پر تفصیلی گفتگو ھوئی آخر میں MKA حلقہ یار خون کے تنظیم کا اعلان بھی کیا گیا جس کے مطابق جاوید احمد صدر ،وسیم اکرم خیبرے جنرل سیکرٹری، شیر عزیز خان سیکرٹری مالیات، اخلاق احمد سیکرٹری اطلاعات، ماسٹر رحمت اللہ جوائن سیکرٹری ، صفت ولی ڈپٹی جنرل سیکریٹری نائب، احتشام سینئیر نائب صدر شییر پاؤ ،سرپرستی اعلیٰ مجر ریٹائر رحمت حسین سرپرست، تحصیلدار میر عزیز ماسٹر گلفیروز  عبدالکریم معزولی، سلطان مدد  اورمرزعلی خان ہوں گے

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔