پرانے اشتہارات

اے کے آر ایس پی کی جانب سے تمام رجسٹرڈ خواتین تنظیمات سے درخواستیں مطلوب

آغا خان رورل سپورٹ پروگرام کی جانب سے تمام رجسٹرڈ خواتین / خواتین کی ترقی کے لیے کام کرنے والی تنظیمات سے خواتین کی سماجی ترقی کے کاموں کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔ ان خواتین کی تنظیمات کو مدد دی جاۓ گی جنکی تجویز کرده سرگرمی پروجیکٹ کے مقاصد کو حاصل کرنے میں مدد دیں گی۔

مزید تفصیلات کے لیے براه کرم اے کے ار ایس! پی کی ويب سائیٹ کا ملاحظہ کریں یا اےکے آر ایس پی ریجنل ایریا آفس سے رابطہ کریں۔ درخواست جمع کرنے کی آخری تاریخ 20 مئی ہے۔

اے کے ار ایس پی کی سیف گارڈنگ پالسی پر عمل کرنا تمام عملے، کنسلٹنٹس، اور سروس فراہم کنندگان پر لازم ہے۔جس میں ہر طرح کے استحصال ، بدسلوکی ، اختیارات کے نا جائز استعمال اور امتیازی سلوک سے مکمل اجتناب لازمی
ہے۔

فارم ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔