سٹی پولیس چترال نے موٹر سائیکل کی چوری میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔

سٹی پولیس چترال نے چوری کے وردات میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔

چترال(چترال ایکسپریس)ایک ہفتے پہلےسٹی چترال میں ایک نجی بینک کے سامنےسے بینک ملازم کی موٹرسائیکل چوری ہوگئی تھی۔جس کی رپورٹ سٹی تھانہ میں درج کی گئی تھی۔  موٹرسائکل چوری ہونے کی رپورٹ پر تفتیشی افسر پی اے ایس آئی اضفر عالم نے اپنی ٹیم کے ہمراہ تفتیش کے عمل میں جدید سائنسی طریقہ کار کو بروکار لاتے ہوئے ملزم کاکوج لگاکر چوری شدہ موٹرسائیکل برامد کرلیا ۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔