موڑکھو وریجون کے معروف شخصیت ٹھیکیدار حیدر کرارانتقال کرگئے

انتقال پر ملال۔
اپر چترال (جمشیداحمد)موڑکھو وریجون کے معروف شخصیت ٹھکہ دار حیدر کراروفات پاچکے ہیں ان کی نماز جنازہ مورخہ 7مئی کوبروز اتوار بعمل4:بجے بشاندور وریجون میں ادا کی جاۓ گی۔ مرحوم خالد ،طارق کے والد بزرگوار گلاب حسین ، ماسٹرمکرم الدین اور محمد ایوب کے بڑےبھاٸی تھے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔