انتقال پُرملال:چترال کے معروف شاعر وادیب ناجی خان ناجی انتقال کرگئے۔نماز جنازہ منگل2بجے شوتخار تورکھو میں ادا کی جائیگی۔

چترال(چترال ایکسپریس)چترال کے معروف شاعر وادیب اور کھوار زبان میں پہلالغت دان ناجی خان ناجی پیر کے روز طویل علالت کے بعد شوتخار تورکھو اپرچترال میں 90سال کے عمر میں انتقال کرگئے۔ان کا نمازجنازہ مورخہ9مئی بروز منگل بوقت2بجے شوتخار تورکھو میں ادا کیا جائیگی۔وہ تنظیم اساتذہ کے سنیئر رہنمانورالہادی ناجی،عبدالہادی،حافظ سراج نبی اور شاہد فاروق والد بزرگوار تھے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔