تازہ ترین

سٹی پولیس چترال کی کامیاب کارروائی بدنام زمانہ منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار

چترال(چترال ایکسپریس)انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخواہ اختر حیات خان , ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ ناصر محمود ستی کے احکامات پر ڈی۔پی۔او لوئر چترال اکرام اللہ کے ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون کا سلسلہ جاری ہے۔

ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل سٹی چترال احمد عیسیٰ کی سربراہی میں ایڈیشنل ایس۔ایچ۔او تھانہ سٹی چترال شیر نواز بیگ اور ٹیم نے دوران ناکہ بندی بدنام زمانہ منشیات فروش لطیف الرحمن ولد بلان خان سکنہ چیوڈک کے قبضے سے 2080 گرام چرس برامد

اس کے علاوہ منشیات کے دھندے سےحاصل کردہ رقم 23000 روپے بھی برامد کرلی گئی۔

ملزم کو گرفتار, کرکے مزید تفتیش جاری کردی گئی

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔