اظہارِ تشکرازطرف سوگوران مرحوم حیدر کرار

چےتال(چترال ایکسپریس)ہم اپنے تمام دوستوں، رشتہ داروں اور بہی خواہوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں جو ہمارے انتہائی عزیز حیدر کرار کی وفات پر بلچ اور وریجون آکر فاتحہ خوانی کی یا ٹیلی فون پر اور سوشل میڈیا کے ذریعے تعزیت کی اور غم کی اس گھڑی میں ہمارے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔
ہم یہ بھی اطلاع دیتے ہیں کہ ہم دو دنوں یعنی 16اور 17مئی کو بلچ میں واقع گھر (ائرپورٹ چوک سے آگے موڑ پر) میں موجود ہوں گے تاکہ ہمارے مزید دوست احباب فاتحہ خوانی کے لئے آ سکیں جو وریجون نہیں آسکے تھے۔
سوگواران:
خدا بخش، انجینئر امیر ولی، گلاب حسین، عبدالسلام ، انجینئر لطیف، برہان الدین ، شجاعت، فاروق ولی خان، وسیم اکرم، خالد بشیر ،طارق بشیر ،زہیب بشیر، عمر فاروق

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔