تازہ ترین

پی ٹی آئی سینئر رہنما عبداللطیف اور وزیرزادہ دوبارہ 5روزہ جوڈیشل ریمانڈ پراٹک جیل منتقل

چترال(چترال ایکسپرس)سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عبد اللطیف اورسابق معاون خصوصی برائے اقلیتی امور وزیر زادہ وغیرہ کو اٹک جیل سے اسلام آباد جوڈیشل کونسل میں پیش کر کے دوبارہ انہیں 5 دن کیلئے جوڈیشل ریمانڈ پر اٹک جیل منتقل کر دیا گیا۔تفتیشی افیسر کی طرف سےعدالت کو بتایا گیا کہ ملزمان کی شناخت پریڈ کی گئی ۔تاہم شناختی پریڈ کی تصدیقی کاپی عدالت کو فراہم نہ ہونے کی وجہ سے عدالت نے ملزمان کوپانج روز کی جوڈیشنل ریمانڈ پر اٹک جیل منتقل کرتے ہوئےتفتشی افیسر کو ہدایت جاری کرتے ہوئے 25مئی کوملزمان کی شناختی پریڈکی کارروائی کی تصدیق شدہ کاپی جمع کرانے کا بھی حکم دیا۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔