سپاس تعزیت.ازطرف سوگواران ڈاکٹر ضیاء اللہ خان مرحوم

چترال ایکسپریس)

سپاس تعزیت

ہم جملہ اہل خاندان ڈاکٹر ضیاء اللہ خان مرحوم کی وفات پر تعزیت، فاتحہ خوانی اور جنازے پر آنے والے ہمدردوں اور بہی خواہوں کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا، ٹیلی فون اوردیگر ذرائع سے تعزیتی پیغامات بھیجنے والے احباب اورعزیزوں کا شکریہ اداکرتے ہیں۔آپ نے جس طرح ڈاکٹر ضیاء اللہ خان مرحوم کی جدائی پرہمارا غم بانٹنے میں حصہ لیا اس سےہمیں اس غم کو جھیلنے کا حوصلہ ملا ہے۔اللہ پاک آپ سب کو جزائے خیردے۔۔۔
منجانب:
ریاض احمد،بشیراحمد،شفیق اللہ خان،رفیق اللہ خان،شہزادہ ضیاالدین،پروفیسر اسرار الدین،حاجی شاہ عظمت، حاجی فخرالدین، شہزادہ ریاض الدین،محمد الدین،نعیم الدین،حاجی گل ناصر، شہزادہ سیف علی سوگواران ڈاکٹر ضیاء اللہ خان مرحوم کڑوپ ریشت چترال ٹاون

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔