ڈی پی او چترال اکرام اللہ خان تبدیل،ضیاء الدین احمد نئے ڈی پی او لوئر چترال تعینات 

چترال(چترال ایکسپریس)ڈی پی او چترال اکرام اللہ خان کا تبادلہ بحیثیت  ڈپٹی کمانڈنٹ ایس ایس یو(CPEC) خیبرپختونخوا ہوگیا ہے،ضیاء الدین احمد (پی ایس پی۔۔بی ایس 18 )نئے ڈی پی او لوئر چترال تعینات ہوگئے ہیں۔۔۔اعلامیہ جاری

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔