انتقال پرملال:جے یو آئی کے صوبائی رکن نصرت الہی کی والدہ انتقال کرگئی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس )انتقال پر ملال جے یو آئی کے صوبائی رکن نصرت الہی کی والدہ بقضائے الہی پشاور میں انتقال کرگئی۔ مرحومہ دل کے عارضے میں مبتلا تھیں ان کا کچھ دنوں سے پشاور میں علاج چل رہا تھا۔ مرحومہ کی نماز جنازہ 4جون آج دوپہر 2:30 بجے ان کے آبائی گاؤں یورجوغ، گرم چشمہ میں ادا کی جائے گی۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔