افسر علی ،حاکم علی ایڈوکیٹ اورامیر علی کا بریگیڈئیر(ر) خوش محمد کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت
چترال(چترال ایکسپریس)سردار علی (ریٹائرڈ پی ایم جی) افسر علی (ریٹائرڈ اے سی) حاکم علی (ایڈووکیٹ) امیر علی (ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر) نےبریگیڈئیر ریٹائرڈ خوش محمد کے والد کے انتقال سایورج خان کی انتقال پر تعزیتی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہیں کہ سایورج خان کی انتقال کی خبر سن کر دلی دکھ ہوا .اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔اور پسماندگان کو صبر کے ساتھ متبادل خوشیاں نصیب فرمائیں۔ اُنہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ اس غم کی گھڑی میں ہم غمزدہ خاندان کے ساتھ شریک ہیں اس مشکل وقت میں ہماری دلی تعزیت قبول کریں۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں