تازہ ترین

تھانہ دروش پولیس کی کامیابی کارروائی ,بھاری مقدار میں شراب برامد

چترال(چترال ایکسپریس) ڈی۔پی۔او لوئر چترال صلاح الدین کنڈی کی ہدایت پر لوئر چترال میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل دروش اقبال کریم کی سربراہی میں ایس۔ایچ۔او تھانہ دروش ایس آئی ابرار احمد ,پی اے ایس آئی نثار احمد, آئی ایچ سی بشیر اللہ اور ٹیم نے دوران ناکہ بندی ایک گاڑی  کو روک کر تلاشی لینے پر گاڑی کےخفیہ خانے میں چھپایا ہوا 38 لیٹر دیسی شراب (از قسم ٹارہ) برامد۔کیاگاڑی کا ڈرائیور ملزم محمد رحیم ولد گل ہمیش خان سکنہ دارخندوری کو گرفتارکرےمزید تفتیش شروع کردی گئی۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔