تازہ ترین

چترال کے کسی بھی حصے میں ویمن سپورٹس ٹرائل کسی طور قابل قبول نہیں جے یو آئی لوئرچترال

چترال(چترال ایکسپریس میں) جمیعت علماء اسلام چترال لوئیر نے عوام چترال کوخبر دار کرتے ہوئے کہا ہے باچا خان یونیورسٹی چارسدہ کی تعلیمی سرگرمیاں اور کارکردگی لائیق تحسین ہے لیکن چترال کی اسلامی ومنفرد ثقافتی روایات کے برعکس چترال کے کسی بھی حصے میں ویمن سپورٹس ٹرائل کسی طور قابل قبول نہیں لہذا ای سی کے زمہ داران کو بھی خبردار کی جاتی ہے کہ چترال جیسے پر امن علاقے کے امن و محبت اور بھائی چارے کی پرکشش فضاء کو مکدر بنانے کی کوشش نہ کی جائے اور وئمن ٹرائل وغیرہ سرگرمیوں کے زریعے نوجوانان اسلام کے دینی جزبات کو ٹھیس نہ پہنچائی جائے۔انیوں نے کہا ہے کہ اگر ایچ ای سی یا باچا خان یونیورسی چارسدہ یا چترال یونیورسٹی یا کوئ اور ادارہ ایسی کوئ گھناونی حرکت پر بضد رہی تو ممکنہ کسی بھی رد عمل کی زمہ داری ان اداروں پر عائد ہوگی پھر نہ کہنا ہمیں خبر نہ ہوئ نوجوانان چترال ایسے قبیح سرگرمیوں کے خلاف میدان میں آنے کے لئے ہدایات پر عمل درآمد کے لئے مستعد رہیں اور اپنی ہاتوں سے بند کرنے کی تیاری کریں

 

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔