سید مظفر جان کی ہمشیرہ اور شہزادہ احسان الدین کی والدہ انتقال کرگئی
چترال (چترال ایکسپریس)سید مظفر جان کی ہمشیرہ اور شہزادہ احسان الدین پٹئ کی والدہ کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوا ہے۔
ان کی نمازجنازہ بدھ مورخہ 12 جولائی کو بعد از نماز عصر ساڑھے چھ بجے بمقام سید اباد آدا کی جائیگی۔۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں