چیرمین تحصیل کونسل دروش شہزادہ خالد پرویز نے پی پی پی کے مرکزی لیڈرشپ کو چترال میں حالیہ سیلاب سے ہونے والے نقصانات سے تفصیل سے آگاہ کیا ۔۔۔۔

چترال (چترال ایکسپریس)چیرمین تحصیل دروش شہزادہ خالد پرویز نے حالیہ شدید ترین سیلاب سے ہونے والے تباہ کاریون کے سلسلے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زردای کےپولیٹکل سیکٹری جمیل سومرو ، جنید اسلم پی ایس ٹو چیرمین بلاول بھٹو زرداری ، وفاقی وزیر فیصل کریم کنڈی ،پی پی پی کے صوباٸ صدر وفاقی وزیر سید محمد علی شاہ باچا ، کلایمیٹ چینج کے وفاقی وزیر محترمہ شیری رحمان ، پی پی پی کےصوباٸ جنرل سیکٹری شازی خان ، ڈاٸریکٹر کلایمیٹ چینج رضوان اضغر سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ۔۔۔۔
چیرمین تحصیل کونسل دروش شہزادہ خالد پرویز نے پی پی پی کے مرکزی لیڈرشپ کو چترال میں حالیہ سیلاب سے ہونے والے نقصانات سے تفصیل سے آگاہ کیا ۔۔۔۔
چیرمین پی پی پی بلاول بھٹو کی ہدایت پر وفاقی وزید براۓ کلاٸمیٹ چینج محترمہ شیری رحمان موسم صاف ہونے کی صورت میں بروز پیر مورخہ 24 جولاٸی کو چترال اپر اور لوٸر کا تفصیلی دورہ کریں گی۔۔۔۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔