سپاس تعزیت…ازطرف سوگواران حاجی سرورالدین بیگ مرحوم ایژ گرم چشمہ
چترال (چترال ایکسپریس)سپاس تعزیت
ہم جملہ اہل خاندان حاجی سرور الدین بیگ مرحوم منیجر ہوٹل انجگان گرم چشمہ کی وفات پر تعزیت، فاتحہ خوانی اور جنازے پر آنے والے ہمدردوں اور بہی خواہوں کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا، ٹیلی فون اوردیگر ذرائع سے تعزیتی پیغامات بھیجنے والے احباب اورعزیزوں کا شکریہ اداکرتے ہیں اللہ پاک آپ سب کو جزائے خیردے۔۔۔
منجانب:
انور بیگ،داود شاہ بیگ،محمد بیگ،عصمت بیگ،محمد اسلم بیگ وجملہ خاندان گاوں ایژ گرم چشمہ
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں