موڑکھو دراسن میں اتشزدگی، حاجی احمد شاہ کے رہاٸشی مکانات جل کرخاکستر،لاکھوں روپے کا نقصان

اپر چترال(جمشیداحمد) گزشتہ شب دراسن موڑکھو کےرہاشی حاجی احمد شاہ ولد سابق چیرمین زارامان شاہ کے مکانات میں اگ بھڑک اٹھی اور دیکھتے  ہی دیکھتے آگ نے گھر کے  تمام کمروں کو اپنے لپیٹ میں لے لیا رات کی تاریکی کی وجہ سے اگ پر جلد قابو نہ پایاجاسکا جسکی وجہ سے تمام رہاٸیشی مکانات ضروری اشیا وقیمتی سامان سمیت جل کر خاک ستر ہوگۓ  جس کی لاگت لاکھوں میں بتائی جارہی ہے ۔بڑی جتن کے بعد گاون والوں نے اگ پر قابو پالیا اور اس پاس کے گھروں کو نقصان سے بچالیا سرکاری فائیر بریگیڈ کی موقع پر  پہنچنے سے پہلے اگ پر قابو پالیا گٕیا تھا۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔