انتقال پرملال ۔۔اپرچترال،زئیت کے زمرد خان انتقال کرگئے
انتقال پر ملال
چترال (چترال ایکسپریس)نبی رحمت خان کلیکٹر مالاکنڈ ڈویژن ایر یگیشن سوات موسی ولی خان منیجر مسلم کرشل بینک ،عبدالقدوس سپیرنٹنڈنٹ چترال سکاوٹ ناصر الدین کے والد محترم اور نصرت جبین ڈسٹرک افیسر سوشل ویلفر چترال کے سسر جنگ ازادی کشمیر کے ھیرو اور غازی سنہ 1965 کے جنگ کے غازی مسمی زمرد خان بقضاۓ الہی انتقال فرما گۓ نماز جنازہ *منگل* 25 جولائی 2023 بوقت 11 بجے ابائ گاون زیت میں ادا کی جاۓ گی حالیہ سیلاب اور امدورفت میں مشکلات سڑکون کی خستہ حالی کی وجہ سے تمام دوستوں سے اپیل ہے کے اپنے اپنے جگہوں میں دعاے مغفرت فرماییں شکریہ
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں