ڈاکٹر اسرار احمد (ایف سی پی ایس ارتھروپیڈک سرجن)یکم اگست سے15اگست تک چترال میں مریضوں کامعائنہ کرینگے

چترال ایکسپریس)ڈاکٹر اسرار احمد (ایف سی پی ایس ارتھروپیڈک سرجن)پروفیسر آف آرتھوپیڈک سرجری حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور
(ماہر امراض ہڈی،شیاٹیکا،جوڑ،پہٹہ،اور اسپینز)
یکم اگست سے 15 اگست 2023 تک شندور میڈیکل سنٹر بائی پاس روڈ شالیدین چترال میں مریضون کا معاینہ کریں گے

{اوقات کار}
روزانہ صبح8:00سے سہ پہر 3:00تک۔
ضرورت مند مریض مندرجہ زیل نمبروں سے معلومات  حاصل کرسکتے ہیں۔
#03451747794
#03020907055
#03219814881

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔