
تازہ ترین
سید مختارعلی شاہ ایڈوکیٹ صدرانصاف لائیرز فورم چترال لوئراور نابیگ شراکت ایڈوکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب
چترال(چترال ایکسپریس)انصاف لائیرز فورم خیبر پختون خواہ کی طرف سے جاری ایک اعلامیے کےمطابق سید مختار علی شاہ ایڈوکیٹ کو
انصاف لائیرز فورم چترال لوئرکے لئے صدر اور نابیگ شراکت ایڈوکیٹ کو جنرل سیکرٹری منتخب کردیا گیا ہے۔جبکہ اپرچترال انصاف لائیرز فورم کے لئے
گل مراد ایڈوکیٹ کو صدر اور گل حیات ایڈوکیٹ کوجنرل سیکرٹری منتخب کرکے نوٹیفیکشن
جاری کردیا گیاہے
