سیکرٹری اے کے ار ایس پی برہان الدین کی والدہ محترمہ انتقال کرگئی

انتقال پر ملال
چترال(چترال ایکسپریس)سیکرٹری اے کے آر ایس  پی برہان الدین ساکن ریشن کی والدہ محترمہ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئی ۔سوگوران نے تمام احباب سے گزارش کی ہے کہ روڈز کی ناگفتہ بیہ حالات کی وجہ سے اپنے اپنے جگہوں میں ہماری والدہ کے لئے فاتحہ خوانی کریں اور اپر چترال ریشن آنے کی زحمت نہ کریں

سوگوران۔۔برہان الدین سیکریٹری ۔اے کے آر ایس پی
شاکرالدین سپرٹینڈنٹ ۔ڈی ایچ ڈی سی
حسام الدین
شجاع الدین ITREB اسلام آباد
تاج الدین پرنسپل AKES
ضیاء الدین منیجر ایچ بی ایل، ایم ایف راولپنڈی  سوگوران ریشن اپر چترال

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔