چترال پریس کلب میں تعزیتی اجلاس،سنیئر صحافی حاجی فخرعالم اور غمزدہ خاندان کے ساتھ تعزیت کا اظہار
چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال پریس کلب میں ایک تعزیتی اجلاس پریس کلب کے صدر ظہیر الدین کے صدارت میں منعقد ہوا جس میں سینئر صحافی اور روزنامہ مشرق پشاور کے چترال میں بیور و چیف فخر عالم کے والد اور علاقے کے معروف بزنس مین حاجی شاہ عالم کی وفات پر غمزدہ خاندان سے تعزیت کا اظہا رکیا گیا۔ اس موقع پر مرحوم کی روح کے لئے اعلیٰ مقام اور پسماندگان کی صبر جمیل کے لئے دعا مانگی گئی۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں