ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چترال کے سابق ایم۔ایس ڈاکٹر محمد یحییٰ خان انتقال کرگئے
چترال (چترال ایکسپریس)مشکیلی کوغذی سے تعلق رکھنے والےڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چترال کے سابق ایم۔ایس ڈاکٹر محمد یحییٰ خان انتقال کرگئے۔ وہ گردوں کی بیماری کی وجہ سے کافی عرصہ سے علیل تھے ۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج مورخہ یکم آگست کو بمقام مشکیلی کوغذی بعد از نماز ظہر بوقت دوبجے ادا کی جائیگی
سوگواران:
محمد زکریا والد
محمد الیاس بھائی
محمد اسماعیل بیٹا
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں