میٹرک پوزیشن ہولڈر طلباء،وطالبات کو قاری فیض اللہ چترالی کی طرف سے اقراء ایوارڈ اور تین لاکھ روپے کے نقد انعام دئے جائیں گے

چترال(چترال ایکسپریس)حسب سابق امسال بھی میٹرک پوزیشن ہولڈر طلباء، وطالبات کو قاری فیض اللہ چترالی کی طرف سے اقراء ایوارڈ اور تین لاکھ روپے کے نقد انعام دئے جائیں گے۔اور ساتھ ساتھ متعلقہ اسکولوں کو بھی اقراء ایوارڈ سے نوازا جائیگا۔ اسکے علاوہ کیلاش کمیونٹی میں زیادہ نمبر لینے والے کو بھی نقد انعام اوراقراء ایوارڈ دیا جائےگا۔
پوزیشن ہولڈر طلباء وطالبات کو اپنے کوائف بمعہ ڈی ایم سی جلد از جلد شاھی مسجد چترال میں جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔